tariq chema

طارق چیمہ نے اسمبلی میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے پارلیمنٹ میں ہی قانون کا مذاق بنا ڈالا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طارق چیمہ نے قومی اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کیلئے ووٹنگ کے دوران ووٹ کھول کر سپیکر ایاز صادق کو دکھا نے کی کوشش کی،ایاز صادق انہیں اس حرکت سے روکتے رہے ۔یاد رہے کہ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے تحت ہوتا ہے ،ووٹ کو شو کرنا غیر قانونی عمل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران ریاض کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں