لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی عدالت نے عمران ریاض کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔’
یہ بھی پڑھیں : 9مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس،یاسمین راشد کی ضمانت منظور کر لی گئی