dollar

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 282.03روپے ہے ۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دن مثبت رہا ،ہنڈرڈ انڈیکس 747پوائنٹس اضافے کے ساتھ 65325 پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : قومی اسمبلی کی گیلری میں جھگڑا ،ہنگامہ آرائی،سپیکرنے سکیورٹی بلالی ،مہمانوں کو نکالنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں