PSL in rawalpindi

پی ایس ایل کا میلہ راولپنڈی میں سجنے کو تیار،آج قلندر اور زلمی ،یونائٹڈ اور گلیڈی ایٹرٹکرائیں گی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ،کراچی اور ملتان کے بعد آج پی ایس ایل کا میلہ راولپنڈی میں سجے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں آج پہلے میچ میں لاہور قلندر اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی جبکہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر مدمقابل ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں : کپتان کی ایک اوران سوئنگ،محمود اچکزئی کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں