high court

ہائیکورٹ کے باہر پہلا کھڑاک،وکلا کے احتجاج پر پولیس نے ہلا بول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی کال پر وکلا کو ہائیکورٹ کے باہر احتجاج ،پولیس نے ہلا بول دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکلا ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کیلئے اکٹھے ہوئے تو پولیس نے انہیں وہاں سے ہٹانے کی کوشش کی جس پر تلخ کلامی ہوئی ،پولیس نے وکلا کو زبردستی ہائیکورٹ کی پارکنگ میں دھکیل دیا اور گیٹ کو باہر سے بند کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کا آج لاہور میں دمادم مست قلندر ،پولیس بھی استقبال کو مکمل تیار، بھاری نفری تعینات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں