PIA host slipped

ایک ماہ میں دوسرا واقعہ،پی آئی اے کا1 اور فضائی میزبان کینیڈا میں غائب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ائیرلائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فضائی میزبان جبران بلوچ 29فروری کو ٹورنٹو جانے والی پرواز میں عملے کا حصہ تھے ،رواں سال کے دوران پی آئی اے کے چار ملازمین کینیڈا میں سلپ ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ہائیکورٹ کے باہر پہلا کھڑاک،وکلا کے احتجاج پر پولیس نے ہلا بول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں