راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی لیاقت باغ سے راجہ بازار کی جانب روانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتجاجی ریلی کی قیادت شیر افضل مروت اور مقامی پارٹی قیادت کر رہی ہے ،ریلی کو پی ایس ایل میچ کی وجہ سے مری روڈ کا روٹ استعمال کرنے سے روکا گیا جس پر ریلی نے رخ راجہ بازار کی جانب کر لیا ،ریلی راجہ بازار سے ہوتی ہوئی چار نمبر چونگی سے اسلام آباد داخل ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : ہائیکورٹ کے باہر پہلا کھڑاک،وکلا کے احتجاج پر پولیس نے ہلا بول دیا