aftab bajwa arrest

الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج،معروف وکیل آفتاب باجوہ بھی گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والے معروف وکیل آفتاب باجوہ کو نبھی گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کرنے والے وکلا پر کریک ڈاﺅن کیا ،سپریم کورٹ بار کے سابق سیکرٹری آفتاب باجوہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔شہباز شریف کیخلاف الیکشن لڑنے والے افضال پاہٹ اور دو اور کارکنوں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : دھاندلی کیخلاف جی پی او چوک پر احتجاج ،ریلی،میاں شہزاد ،حافظ ذیشان سمیت متعدد کارکن گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں