اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا شریک نہ ہوئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میں منعقدہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں بلوچستان ،سندھ اور پنجاب کے نومنتخب وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور تقریب میں شریک نہ ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا