asad qaiser

شیر افضل ہمارے سینئر اور متحرک رہنما ہیں،ان کیخلاف سوشل میڈیا مہم قابل مذمت ہے ،اسد قیصر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے شیر افضل مروت کے حق میں آواز بلند کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر نے کہا کہ کچھ یو ٹیوبر بیرون ملک بیٹھ کر شیر افضل کیخلاف مہم چلا رہے ہیں ،ہم ان کی مذمت کرتے ہیں ،ہم ملک میں آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں ،عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک اور یہ فوج ہماری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”یہ وزیراعظم فارم 45والا نہیں “گنڈاپور نے حلف برداری میں نہ جانے کی وجہ بتا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں