اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کل آزاد کشمیر اور پشاور کا دورہ کریں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث تباہی آئی ہے ،اس حوالے سے وزیراعظم کا دورہ ترتیب دیا گیا ہے ،شہباز شریف کو متعلقہ حکام بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث آنے والے تباہی پر بریفنگ دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد