queta aggitation

اچکزئی کے گھر چھاپے کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ کیخلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاﺅن ہڑتال ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدارتی امیدوار محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کیخلاف کوئٹہ بھر میں ہڑتال کی گئی ،تمام بازار اور کاروباری ادارے بند رہے ،گزشتہ شب پشتون رہنما کے گھر چھاپے پر احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی کال دی گئی تھی ۔ہڑتال کا سلسلہ کوئٹہ کے گردونواح تک بھی پھیل رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”سڑکوں پر نکلیں گے ،اپنا حق چھین کے لینگے “تحریک انصاف کا کسی بھی صورت پیچھے ہٹنے سے انکار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں