islamabad bench

”بڑے افسر کا بڑا کیس “سماعت کرنے والا بینچ ہی ٹوٹ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین عدالت کیس میں ملزم ڈپٹی کمشنر اور دیگر ملزمان کی اپیلوں کی سماعت کرنے والا بینچ ہی ٹو ٹ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ عرفان نواز اور دیگر کی اپیلیں سننے کیلئے مقرر ہوا تھا ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ ایک جج نے کیس سننے سے معذرت کی ہے اس لیے ڈی سی اسلام آباد کیس میں اپیل کیلئے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی رہائی کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد،متعددارکان کے دستخط ،مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں