پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ بار کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر چھاپے کی مذمت اور تحفظات کا اظہار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی صدارتی امیدوار اور سینیئر سیاستدان ہیں ،ہر کسی کو الیکشن لڑنے کا حق حاصل ہے اور یہ جمہوریت کا بھی اصول ہے ،ہم محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : ”حزب اقتدار سے کوئی ’پپیاں جپھیاں‘ نہیں “عمران خان کا پارٹی ارکان اسمبلی کو سخت پیغام