form 45

عام انتخابات کے 26دن بعدالیکشن کمیشن نے فارم 45اپ لوڈ کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کے 26دن بعد الیکشن کمیشن نے فارم 45اپ لوڈ کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارمز اپلوڈ کر دیے ،فارم 45کے ساتھ ساتھ فارم 46,48اور 49بھی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ۔قانون کے مطابق الیکشن کمیشن 14دن کے اندر فارم 45جاری کرنے کا پابند ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ بارکی اچکزئی کے گھر چھاپے کی مذمت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں