PTI agitation

پی ٹی آئی کا اتوار کو پھر” دمادم مست قلندر“ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اتوار کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اتوار کو ملک بھر میں ہڑتال کی کال دیدی ،پارٹی رہنما شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی اتوار کو ملک بھر میں الیکشن دھاندلی کیخلاف احتجاج کرے گی ،ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائینگی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”حزب اقتدار سے کوئی ’پپیاں جپھیاں‘ نہیں “عمران خان کا پارٹی ارکان اسمبلی کو سخت پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں