کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کو ملک کے معاشی حالات سنگین نظر آنے لگے ،اسحاق ڈار پر تحفظات کا اظہار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی معاملات سنگین ہیں ،اسحاق ڈار کی پالیسیوں نے عوام کوماضی میںبھی کوئی ریلیف نہیں دیا تھا ،ان کی پالیسیوں نے لوگوں کیلئے حالات مشکل کر دیے تھے ،اب بھی ہم نہیں سمجھتے کہ اسحاق ڈار عوام کو کوئی ریلیف دے پائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا اتوار کو پھر” دمادم مست قلندر“ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی