اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد ایوان کے انتخاب کے دن وزیراعظم کی طرف کاغذ پھینکنے کی تحقیقات کا حکم جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو حکم جاری کیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلقہ رکن کی شناخت کی جائے ۔سنی اتحاد کونسل کا جو رکن اس واقعہ میں ملوث پایا گیا اس کیخلاف کارروائی کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا اتوار کو پھر” دمادم مست قلندر“ملک گیر ہڑتال کی کال دے دی