اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ،عمر ایوب کی 15مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں جج راجہ جواد عباس نے کیس کی سماعت کی ،تحریک انصاف کے رہنما پر کار سرکار میں مداخلت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے ،50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”وزیراعظم کی جانب کاغذ کس نے پھینکا “سپیکر قومی اسمبلی کا تحقیقات کا حکم