لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری نہ کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد ک کی درخواست پر سماعت ،فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تاہم پھر بھی میرے موکل کو ایک کیس میں رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا جاتا ہے ،عدالت اپنے حکم پر عملدرآمد کرائے ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : حسن و حسین کی بھی پاکستان واپسی کی تیاری