پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کا ایک روزہ دورہ پشاور ،بارش ،برفباری کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ایسے موقعہ پر حاضر ہوا ہوں جب انتہائی مشکل کی گھڑی ہے ،بارشوں اور برفباری کے باعث سب سے زیادہ نقصان اس صوبے میں ہوا ہے ،وفاق ہر مشکل وقت میں صوبوں کے ساتھ کھڑا ہو گا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”جعلی مینڈیٹ کا غبارہ جلد پھٹ جائے گا “پرویز الٰہی کی خوفناک بحران کی تنبیہ