imran bushra

”عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات “سپرنٹنڈنٹ جیل کو آرڈر جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی پر رپورٹ طلب کر لی ،انتظامیہ کے سینیئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔عدالت نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل آرڈر پاس کرے ،رپورٹ رجسٹرار ہائیکورٹ کو جمع کرائی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : سنی اتحاد کونسل کامخصوص نشستوں کا کیس،پشاور ہائیکورٹ لارجر بینچ نے سماعت شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں