پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے حکم میں توسیع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،حکم امتناع میں13 مارچ تک توسیع کر دی گئی ،عدالت نے دیگر سیاسی پارٹیوں کو بھی دوبارہ نوٹس جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات “سپرنٹنڈنٹ جیل کو آرڈر جاری کرنے کا حکم