لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہاﺅس حملہ سمیت 3مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے 15مارچ تک ضمانتوں میں توسیع کرتے ہوئے آئیندہ سماعت پر بیرسٹر سلمان صفدر سے دلائل طلب کر لیے ۔