naqvi

مریم نوازسے شہر بانو نقوی کی ملاقات،وزیراعلیٰ نے خاتون پولیس افسر کوگلے لگاکر شاباش دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نوازسے شہر بانو نقوی کی ملاقات،وزیراعلیٰ نے خاتون پولیس افسر کوگلے لگاکر شاباش دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ایس پی شہر بانو نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات سے وزیراعلیٰ کو آگاہ کیا،مریم نواز نے جرات کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سراہا اور انہیں نوجوان افسروں کیلئے قابل تقلید قرار دیا ۔اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،آئی جی پنجاب ، سی سی پی او لاہور، ایس ایس پی لااینڈآرڈربھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ”مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کا حکم “پشاور ہائیکورٹ نے 13مارچ تک توسیع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں