لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) لکی مروت کے بازار میں فائرنگ کر کے 2پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ درہ پیزو بازار میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو ٹریفک پولیس کے اہلکاروںکو مار ڈالا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں حفیظ اللہ اور زرم خان شامل ہیں ،ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس میں اہم پیشرفت33،ملزمان کی ضمانت منظور ،رہائی کا حکم