mushahid

”مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ،انہیں ملنا چاہیے “لیگی سینیٹرتحریک انصاف کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینیٹر ایوان بالا میں مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشاہد حسین نے کہا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی والوں کا حق ہے جو انہیں ملنا چاہیے ،کمشدہ افراد کہیں بھی ہوں انہیں بازیاب کرایا جائے ،ایم کیو ایم کے پانچ سو سے زائد افراد بازیاب ہو گئے ،صرف 13باقی رہ گئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں