لاہور (مایٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سموگ کے تدارک کے کیس میں ٹائر جلانے والے پلانٹ کو قبضہ میں لینے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی ،بار بارحکم کی خلاف وزری پر عدالت نے پلانٹ کیخلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی اور اسے قبضہ میں لینے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 2ماہ سے تنخواہیں بند،بہاولپور میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ،ٹریفک بلاک