naveed iqbal

اے ٹی سی لاہور کے جج نوید اقبال کا تبادلہ،او ایس ڈی بنا کر رحیم یار خان بھیج کیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جج نوید اقبال کا تبادلہ رحیم یار خان کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس کی سماعت،مزید 42ملزمان کی ضمانت،رہائی کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں