لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مخصوص نشستوں الاٹ نہ کرنے کیخلاف درخواست ، وفاق اورالیکشن کمیشن سے جواب طلب۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت کے بعد وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن اور دیگر متعلقہ حکام سے جواب طلب کر لیا ،جسٹس چوہدری محمد اقبال نے سماعت 13مارچ تک ملتوی کر دی
یہ بھی پڑھیں : اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف،پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔