نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار معطل ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نئی دلی میں پولیس اہلکار کی دوران نماز تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر انتظامیہ حرکت میں آئی اور اہلکار کو معطل کر دیا ۔پولیس اہلکار کی نمازیوں کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی تھی ۔