PSL match

پی ایس ایل9 میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی مد مقابل ہونگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل9 میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی مد مقابل ہونگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں میں لائیو ایکشن آج رات9بجے ہو گا ۔اس سے پہلے ہونے والے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : محمد رضون نے جلد ہی بابراعظم کے بھی دولہا بننے کی نوید سنادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں