یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے رمضان المبارک میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی لگا دی ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں پر رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ پر داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے ،اردن حکومت کا کہنا ہے کہ اس پابندی سے صورتحال مزید تیزی سے خراب ہو گی ،ہم اس پابندی کی سختی کے ساتھ مخالفت اور مسترد کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، فوجی مارے گئے