donald lu

ڈونلڈ لو کوکانگریس میں طلب کر لیا گیا،امریکی محکمہ خارجہ نے صفائیاں دینا شروع کر دیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کو گانگریس میں طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ لو پر الزامات جھوٹے ہیں ،یہ بات ایک دو بار نہیں دس بار کہہ چکے ہیں ،ڈونلڈ کی کانگریس میں شہادت معمول کی بات ہے ،امریکی حکام کیخلاف الزامات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ لو کے پاکستان کو بھیجے گئے سائفر کے کیس میں سابق وزیراعظم کیخلاف مقدمہ چل رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں