واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ،مظاہرین کا دھاندلی تحقیقات ،عمران کی رہائی کا مطالبہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مظاہرہ پی ٹی آئی کی جانب سے کیا گیا جس میں مینڈیٹ چوری کی تحقیقات اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ،شہباز گل کو مظاہرے کا ٹاسک دیا گیا جس کیلئے مقامی اور عالمی این جی اوز کی مدد لی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : دنیا کے غریب ترین ملکوں میں پاکستان کس نمبر پر ؟