اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قانونی جنگ کرنے کا اعلان کر دیا ،ریفرنس دائر کیا جائےگا۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے سکندر سلطان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے مشاورت شروع کر دی ،پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ۔
