shahrukh khan,mukesh ambani,mukesh ambani vs shahrukh khan,mukesh ambani house,shahrukh khan songs,anant ambani,shahrukh khan movies,mukesh ambani family,mukesh ambani shahrukh khan,mukesh ambani net worth,shahrukh khan vs mukesh ambani,mukesh ambani lifestyle,nita ambani,shahrukh khan and ambani,shah rukh khan,shahrukh khan vs mukesb ambani,isha ambani,akash ambani,gauri khan shahrukh khan,mukesh ambani ka ghar,shahrukh khan son

شاہ رخ اور مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور دنیا کی امیر شخصیات میں سے ایک مکیش امبانی کی سستا او آر ایس پیتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں اداکار شاہ رخ خان اور مکیشن امبانی کے ہاتھوں میں 31 روپے قیمت کے او آر ایس کے ڈبے ہیں اور دونوں او آرایس پیتے ہوئے ایک دوسرے سے باتیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔شاہ رخ خان اور مکیش امبانی کی تصویر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں لی گئی تھی۔
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں امیر اور مشہور شخصیات کی سادگی کی تعریف کی تو کچھ نے کہا کہ گرم موسم میں سوڈا ڈرنک سے زیادہ اچھا یہ ہی ہے کہ او آر ایس پیا جائے۔ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ اس تصویر پر بہت سی میمز بن سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں