وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی مسعود پز شکیان کو ایرانی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی مسعود پز شکیان کو ایرانی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مسعود پزشکیان کو ایرانی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے نو منتخب ایرانی صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے کہا کہ نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان کے عہدہ سنبھالنے سے پاک ایران تعلقات میں مزید گرم جوشی آئے گی۔ صدرمسعود پزشکیان سے پاکستان اورایران کے سماجی اور تجارتی تعلقات بلندیوں تک لیجانے میں بھرپور کردار اداکرنے کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں