China extended the repayment period of Pakistan's $2 billion loan by one year, easing pressure of the International Monetary Fund on the dollar-deficit country. The loan was originally due for repayment on March 24, but China has agreed to extend the deadline, providing Pakistan with crucial financial relief. Geo News quoted the Ministry of Finance as confirming the roll over by China, adding that this extension comes as Pakistan faces economic challenges, including pressure on foreign exchange reserves. Around 92 per cent of Pakistan's external debt is owed by three major sources, including multilateral and bilateral creditors as well as through international bonds. Among the bilateral creditors, China is on the top keeping in view the total external debt and liabilities

چین سے پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی جانب سے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے معاشی استحکام اور بحالی کے لیے پاکستان کے دیرینہ دوست چین کا معاشی تعاون جاری ہے اور اس سلسلے میں چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 2 ارب ڈالر کی رقم کی مدت میں ایک سال کی مزید توسیع کر دی ہے۔چین کے 2 ارب ڈالر کے اس قرض کی واپسی کی مدت 24 مارچ کو پوری ہو رہی تھی۔وزارت خزانہ کی جانب سے چین کی طرف سے 2 ارب ڈالر کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی تصدیق کر دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق چین کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں ایک سال کی توسیع سے پاکستان کو زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط رکھنے میں مدد ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں