پاکستان کو انتہائی مطلوب شدت پسند’ بادشاہ خان‘ افغانستان میں ماراگیا

پاکستان کو انتہائی مطلوب شدت پسند’ بادشاہ خان‘ افغانستان میں ماراگیا

کابل(فارن ڈیسک)پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کا اہم کمانڈر اور مفتی نور ولی کا دست راست کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میںمارا گیا ہے ، اس کی ہلاکت بارودی سرنگ کی زد میں آنےسے ہوئی ۔ بادشاہ خان پاکستان کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھابتایا گیا ہے کہ کمانڈر بادشاہ خان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں اور اغوا برائے تاوازن جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک افغان مذاکرات ناکام،طور خم بارڈر چھٹے روز بھی بدستور بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں