کھٹمنڈو(فارن ڈیسک)نیپال میں رواں سال کے شروع میں ہونے والے مسافر طیارے کے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے اور متعلقہ پائلٹوں کوہی قرار دے دیا گیا۔ تحقیقاتی پینل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پائلٹوں نے غلطی سے طیارے کی بجلی منقطع کرنے والا لیور دبا دیا تھا، معلومات نہ ہونا اور ایس او پیز پر عملدر آمد کی کمی حادثے کی وجہ بنی جس کی وجہ سے عملے اور غیر ملکیوں سمیت تمام 72افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:شمالی کوریا نےفوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دیدیا