سعودی عرب میں شدید ژالہ باری، برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں

سعودی عرب میں شدید ژالہ باری، برف کی تہہ جمنے سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں

القصیم(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ڑالہ باری سے گاڑیاں برف میں دھنس گئیں۔ تفصیلات کے مطابق القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ڑالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔
شدیہد زالہ باری کے باعث سڑکوں پر برف ہونے سے درجنوں گاڑیاں جمی برف میں دھنس گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ مزید پڑھیں: پنجاب میں لائیو سٹاک ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف العمل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں