ریاض(نمائندہ خصوصی )ریاض کے مرکزی تجارتی علاقے میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفر کرنے والی سعودی خاتون کی تصویر وائرل ہوگئی۔ سامنے آنیوالی تفصیلات کے مطابق ڈرائیور نے ٹرک ایک راہ گیروں کے لیے بنائے گئے پل کے قریب روکی تو خاتون اتر کر روانہ ہوگئیں جبکہ ایک اور خاتون کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ ٹرک پر لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کا تعلق انڈونیشیا سے ہے تاہم ابھی تک اس خاتون کیخلاف کسی کارروائی کی اطلاع نہیں ملی ۔
