دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے تمباکو پر پابندی عائد کرکے مثال قائم کردی

دنیا کا وہ پہلا ملک جس نے تمباکو پر پابندی عائد کرکے مثال قائم کردی

ویلنگٹن(فار ن ڈیسک) تمباکو کے مضراثرات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لیکن انڈسٹری مافیا کے آگے کئی ممالک بے بس دکھائی دیتے ہیں لیکن نیوزی لینڈ نے تمباکو پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا اور یہ اقدام کرنیوالا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق تمباکو کی فروخت پر پابندی کا اطلاق جولائی میں کیا جائے گا اور تمباکو پر پابندی کےسخت ترین قوانین کے تحت یکم جنوری 2009 کے بعد پیدا ہونے والوں کو فروخت پر پابندی ہوگی۔پابندی کے تحت سگریٹ نوشی میں نیکوٹین کی تعداد کم کرنے اور ملک میں تمباکو فروخت کرنے والے کی تعداد 90 یا اس سے زیادہ کم کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں