اسرائیل نے لبنان کے گائوں پر بھی حملہ کردیا، ہلاکتیں

اسرائیل نے لبنان کے گائوں پر بھی حملہ کردیا، ہلاکتیں

بیروت(فارن ڈیسک) اسرائیل نے لبنا ن کے ایک گائوں پر بھی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں  تین شہری جان کی بازی ہار گئے۔
لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملہ جنوبی لبنان کے گائوں حولہ میں گزشتہ روزکیا گیا جس کے نتیجے میں حسن حسین، اس کی اہلیہ رویدا مصطفی اور ان کا پچیس سالہ بیٹا علی حسین جاں بحق ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں