امریکہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، فوجی مارے گئے

امریکہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، فوجی مارے گئے

ٹیکساس (فارن ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر دورانِ پرواز گر کر تباہ ہونے سے تین فوجی مارے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں وفاقی احکامات کے تحت مشن پر تھا کہ توازن بگڑنے سے زمین پرجا گرا جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی ۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور موقع سے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں