ایک کچھوا بچوں سمیت 9افراد کی جان لے گیا

ایک کچھوا بچوں سمیت 9افراد کی جان لے گیا

ڈوڈوما (فارن ڈیسک ) افریقی ملک تنزانیہ میں ایک کچھوا بچوں سمیت 9افراد کی جان لے گیاجبکہ ستر سے زائد افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے ۔ افریقی میڈیا کے مطابق زہریلے کچھوے سے ہلاکتیں افریقی ملک تنزانیہ کے جزیرے زنجبار میں ہوئیں، مرنے والوں میں 8 بچے شامل ہے۔یادرہے کہ تنزانیہ کے جزیرے زنجبار میں کچھوے کو لذیذ کھانا سمجھا جاتا ہے ، مرض کی علامات متلی اور قے سے بڑھتے بڑھتے کوما اور موت تک پہنچا سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں