The groom who came from the UK reached the Jhelum wedding hall on a helicopter to pick up his bride, raining foreign currency

برطانیہ سے آیا دولہا اپنی دلہن لینے ہیلی کاپٹر پر جہلم کے شادی ہال پہنچ گیا،غیرملکی کرنسی کی برسات

جہلم (شوبز رپورٹر) برطانیہ سے آیا دولہا اپنی دلہن کو لینے کے لیے جہلم کے علاقے سوہاوہ کے ایک شادی ہال پہنچ گیا جہاں دولہے کے رشتے داروں نے ڈالرز اور پاونڈز کی برسات کی۔
برطانیہ سے آئے ددلہے کو لاکھوں روپے کا ہار پہنایا گیااور بارات ہیلی کاپٹر پر روانہ ہوئی۔اس سے پہلے دولہا کو ہیلی کاپٹر پرپورے شہر کا چکر لگوایا گیاتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں