The price of gold increased by thousands of rupees

سونے کی قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں 3200روپے کااضافہ ہوگیا۔سونے کی فی تولہ نئی قیمت2لاکھ 34ہزار روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار 743روپے اضافہ ریکارڈ ہوا،جس کے بعد10گرام سونے کی نئی قیمت2لاکھ617روپے ہوگئی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 6500 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں