املاک اور قیمتی اشیا کو چوروں سے محفوظ بنانے کے لئے سکائی سیکیورٹیز نے بڑی مشکل حل کر دی

لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان اور بھارت جیسے ممالک میں چوروں سے اپنی املاک کو محفوظ رکھنا نہایت مشکل ہوچکا ہے لیکن سرویلنس سے ایسی وارداتوں کو کم ضرور کیا جاسکتا ہے،ایسے میں ایک سوال جو ہر شہری کے ذہن میں رہتا ہے کہ آخر سرویلنس بہتر بنانے کے لیے کیا،کیا جا سکتا ہے یا کس کمپنی کے آلات استعمال کیے جائیں؟اب یہ معمہ معروف کمپنی سکائی سیکیورٹیز نے حل کر دیا۔


انڈسٹری میں موجود سرکردہ سیکیورٹی اور آٹومیشن ایکوپمنٹ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں سے ایک ’سکائی سیکیورٹی سسٹمز اینڈ ایکوئپمنٹ ٹریڈنگ لمیٹڈ‘ دبئی میں 13 سال سے زائد عرصے سے اپنی خدمات فراہم کر رہی ہے اور آپ کے دفتر،گھر یا پھر گیراج کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے پیش پیش ہے۔سکائی سیکیورٹیز آئی پی کیمرے،اینا لاگ کیمرے،ویڈیو ڈور فون،الارم سسٹم،ایکسیس کنٹرول سسٹم،آپ کومالی فراڈ یا نقصان سے بچانے کیلئے منی کاؤنٹر مشینیں،آپ کے کاروبار یا پیغام رسانی میں تیزی لانے کیلئے واکی ٹاکی سسٹم اور سیکیورٹی سے متعلق دیگر آلات عالمی معیار کے مینو فیکچررز کے ساتھ اپنی سٹریٹجک شراکت داری کے ذریعے فراہم کرتی ہے۔


صرف یہی نہیں بلکہ کمپنی نے ڈیلرز اور سیکیورٹی پیشہ افراد کے لیے ڈیجیٹل نگرانی کے آلات اور دیگر سیکیورٹی اور آٹومیشن سے متعلق مصنوعات کا سب سے جامع کیٹلاگ تیار کر رکھا ہے جس کو ایک بار آزمانا لازم ہے۔
اس کے علاوہ سکائی سیکیورٹیز نیٹ ورکنگ سلوشنز کی خدمات بھی فراہم کر رہی ہے،مکمل کیبل یا وائرلیس نیٹ ورکنگ بھی پوری ذمہ داری کیساتھ کرتی ہے۔سب سے بڑھ کر یہ کہ انتہائی ذمہ دار سٹاف ہمہ وقت آپ کی خدمت کیلئے دستیاب ہے،آپ چاہیں تو ویب سائٹ پر فارم پر کریں اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ پہلی فرصت میں ہی آپ سے رجوع کرے گا، یا پھر ویب سائٹ پر موجود واٹس ایپ نمبر سے کسی بھی وقت مدد لے سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں